سویڈن میں ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔

ایسے ناپاک اقدام کرنے والوں کے ہاتھ ٹوٹ جائیں۔