نبی ﷺ نے فرمایا:

“ساری امت جنت میں جائے گی، سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا: صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا:

جو میری اطاعت کرے گا؛ وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جو میری نافرمانی کرے گا؛ اس نے انکار کیا!”

(صحیح بخاری: 7280)