سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

يَقُولُ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ خِيَارُكُمْ الَّذِينَ إِذَا رُءُوا ذُكِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ

”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین افراد کی نشان دہی نہ کروں؟ ” صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: ”تمہارے بہترین افراد وہ ہیں جن کو دیکھ کر اللہ کی یاد آئے”-

(سنن ابن ماجہ:4119)