اچھے اور برے شخص کی پہچان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“خَيْرُكُمْ مَنْ يُرْجَى خَيْرُهُ وَيُؤْمَنُ شَرُّهُ وَشَرُّكُمْ مَنْ لَا يُرْجَى خَيْرُهُ وَلَا يُؤْمَنُ شَرُّهُ”.
تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے محفوظ رہا جائے اور تم میں سے برا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے محفوظ نہ رہا جائے۔
(سنن الترمذی: 2263)