صحابہؓ سب سے بہتر ہیں

نبیﷺ نے فرمایا:

“أَكْرِمُوا أَصْحَابِي فَإِنَّهُمْ خِيَارُكُمْ”۔

“میرے صحابہ کی عزت کرو؛ کیونکہ وہ تم میں سے سب سے بہتر ہیں!”

[الإبانة الكبرى لابن بطة: 285]