داعی کا کام تو پہنچانا ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”اللہ تعا لٰی نے مجھے مبلغ (پہنچانے والا ) بنا کر بھیجا ہے، کمزوریاں ڈھونڈنے والا بناکر نہیں بھیجا”۔

(صحیح مسلم:1475)