اللہ کی طرف بلانے والا سب سے اچھا

”وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ‎”۔

”اور بات کے اعتبار سے اس سے اچھا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور  نیک عمل کرے اور کہے کہ بیشک میں فرماں برداروں میں سے ہوں”۔

(سورۃ فصلت: 33)