حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے سود کھانے والے، کھلانے والے ،لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لعنت کی اور فرمایا:گناہ میں یہ سب برابر ہیں۔
(صحیح مسلم:1598،مترجم:4093)