حرام کمائی

اگر کسی انسان نے بینک سے سود کا پیسہ جمع کیا ہے، یا کسی نے شراب فروخت کرکے پیسہ کمایا ہے، تو یہ سب حرام کی کمائی ہے، اگر ایسے شخص کو توبہ کی توفیق مل جاتی ہے، تو گناہ سے تو معافی ہو سکتی ہے، لیکن پیسہ حلال نہیں ہوگا۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 134