گھر کی تعمیر کے لیے بینک سے پیسے لینا

آج کل بینک مکان کی تعمیر کےلئے پیسے دیتے ہیں، اور تعمیر انسان نے خود کروانی ہوتی ہے۔ تعمیر کے بعد مارکیٹ ویلیو کے مطابق اس کا کرایہ طے کیا جاتا ہے۔ جب تک بینک کی قسطیں مکمل نہیں ہوتی تب تک آدھا کرایہ بینک میں جمع کروانا ہوتا ہے۔ گویا جو قرض دیا ہوا ہے،

اس پر ہرماہ کرائے کے نام پر اضافی رقم وصول کی جاتی ہے،

جوکہ سود ہی ہے۔

(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 142)