عود ہندی کے فوائد

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

عود ہندی استعمال کرو کیونکہ اس میں سات بیماریوں کے لیے شفاء ہے۔

(صحیح بخاری: 5692)