اے اللہ! تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں:

“«اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، مُذْهِبَ البَاسِ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا»”

اے اللہ! لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کردینے والے! شفا عطا فرما تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔ ایسی شفا عطا فرما کہ بیماری با لکل باقی نہ رہے۔

(صحیح البخاری: 5742)