سوال (2261)
کیا شادی شدہ زانی کو صرف رجم کیا جائے گا یا سو کوڑے بھی لگائے جائیں گے؟
جواب
تمام تر اختلافات کے مباحث کے بعد آخری فیصلہ یہی ہے کہ صرف رجم کیا جائے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ