فضیلۃ العالم مقصود احمد حفظہ اللہ

تعلیم:
فاضل جامعہ تعلیم الاسلام مامونکانجن
فاضل مرکز التربیہ الاسلامیہ فیصل آباد
خریج جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
ایم اے عربی
پی ایچ ڈی سکالر (اسلامیات) پنجاب یونیورسٹی لاہور
رہائش: بی بلاک، گنج شکر گارڈن، راکھ پل روڈ پاکپتن
تدریس:
لیکچرار اسلامیات اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاولنگر کیمپس