سوال

جگر کی چربی کا کوئی حل بتایے۔

جواب

جوارِش جالینوس ہمدرد نصف چمچ چھوٹا
معجون دبید الورد اجملی نصف چمچ چھوٹا
عرق مکو نصف کپ
صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں۔
سادہ غذا کھائیں۔