جامعہ سلفیہ بنارس سے ثانویہ، عالمیت، اور فضیلت. جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے عربی زبان میں ڈپلومہ، بی اے، ایم اے (عقیدہ) اور فی الوقت مرحلہ دکتوراہ، شعبہ عقیدہ میں زیر تعلیم. اردو اور عربی ہر دو زبانوں میں کئی ایک مقالات تحریر کرچکے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔