سوال (4560)
جانور کو ذبح کرتے وقت تکبیر کے الفاظ بتادیں کونسے کتنے ہیں اور کتنی دفعہ تکبیر پڑھنی چاہیے۔
جواب
تکبیر ایک ہی مرتبہ ہے،
“بسم الله الله اکبر” یا “بسم الله و الله اکبر”
کہہ لیں،باقی
“وجهت وجهی ۔۔۔”
والی مکمل دعا پڑھ لیں، اگر آپ کو آتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ