سوال (1221)
دانت نکلوانے کے لیے ٹیکہ لگوا کر ماس کو سن کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب
روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔ واللہ اعلم
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ
دانت نکلوانے کے لیے ٹیکہ لگوا کر ماس کو سن کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔ واللہ اعلم
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ