سوال 7028
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
کیا کسی عیسائی کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جاسکتا ہے؟
ہمارے ہاں مسلمانوں کے قبرستان میں عیسائی بھی اپنے مردے دفنانا شروع ہوگئے ہیں۔ جبکہ ان کو الگ قبرستان بھی حکومت کی طرف دیے گئے ہیں۔
ان کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ اگر کچھ دلائل مل جائیں تو انتظامیہ کو قائل کرنا آسان ہو جائے۔
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! لنک میں موجود تفصیلات دیکھ لیں۔ اس میں تفصیل ہے عمومی طور پہ تو جائز نہیں ہے مسلمانوں کو غیر مسلموں کے قبرستان میں اور غیر مسلموں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا۔ البتہ مجبوری کے احکامات الگ ہوتے ہیں۔
ليس في بلادهم مقبرة للمسلمين فهل يجوز لهم الدفن في مقابر النصارى ؟ – الإسلام سؤال وجواب https://share.google/O6kBDIDofeNEBceNj
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ




