سوال (1066)

ایک آدمی ہے اس کو کافی دیر سے کام نہیں مل رہا اور اس کے پانچ چھ بچے بھی ہیں ، اس کی بیوی بھی ہے تو کیا ایسے شخص کو فطرانہ دیا جاسکتا ہے ؟

جواب

ایسا آدمی جو روزانہ کے کسب سے گھر چلا رہا ہے بیوی بچے بھی ہیں ، اب کام نہیں ہے تو یقینا وہ اس کا مستحق ہے۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ