سوال (1615)
ایک جوڑی نے عدالتی نکاح کروا لیا ہے ، اب ان کے والدین کو پتہ چلا ہے تو اب والدین کی آپس میں صلح ہو گئی ہے ، اب لڑکی کی طرف سے صرف والد آکر شرعی نکاح کروانا چاہتا ہے ، کیا لڑکی کی طرف سے ولی صرف والد ہی کافی ہے ؟
جواب
جی ہاں والد ولی بھی ہے ، وکیل بھی ہے ، کفایت کرے گا ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ