آفات و مصائب سے حفاظت کے اسباب

سود کا خاتمہ

فحاشی و عریانی کی بیخ کنی

کرپشن کا انسداد

کثرت استغفار مسلسل تضرع اور دعا

خیانت سے گریز

حکام کا علماء سے مشاورت کر کے چلنا

انفرادی یا باجماعت قنوت نازلہ کا مسلسل اہتمام

کثرت سے اجتماعی و انفرادی صدقہ وخیرات

صلاۃ و زكاۃ کے نظام کا صحیح نفاذ

زیر نگرانی افراد پر ظلم سے اجتناب

[لجنة العلماء للإفتاء، فتوی نمبر:5]