افسوس کا مقام

10ہزار12ہزار مسجدوں کے اماموں کی تنخواہ ہے جن کا اور بھی کوئی ذریعہ معاش نہیں اور مقتدی ، مسجد کے انتظامیہ اور محلے دار غرباکو ڈھدونڈ رہے ہیں

ساری دنیا غربا کو ڈھونڈ رہی ہے  مگر کسی کو مدرسے کااستاد، مسجد کا امام اور موذن وخادم نظر نہیں آرہے ہیں جو کسی کے آگے ہاتھ بھی نہیں پھیلاتےہیں اور نہ ہی احتجاج کرتے ہیں صبر وشکر  کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ان کے حالات صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے