امام کیساتھ قیام پوری رات کے قیام کے برابر
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“إِنَّهُ مَنْ قَامَ مَعَ الْإِمَامِ حَتَّى يَنْصَرِفَ كُتِبَ لَهُ قِيَامُ لَيْلَةٍ”.
’’جس نے امام کے ساتھ قیام کیا یہاں تک کہ وہ فارغ ہو جائے تو اس کے لیے پوری رات کا قیام لکھا جائے گا‘‘۔
[سنن الترمذی: 806]