رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب تم میں سے کوئی جمعے کے دن آئے جبکہ امام خطبہ دے رہا ہوتو وہ دو رکعتیں پڑھے اور ان میں اختصار کرے۔

(صحیح مسلم: 875)