سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

ہم آج تو سیدھی راہ پر ہیں ،اگر دیکھو کہ ہم دائیں بائیں ہوگئے ہیں،تو ہماری پیروی مت کرنا۔

(اخبارالشیوخ للمروذی:82/1)