امام سھل التستری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“تم سنت اور آثار کو لازم پکڑو؛ بلاشبہ مجھے ڈر ہے، کہ عنقریب ایک ایسا زمانہ آئے گا؛ جس میں انسان جب ہر کام میں نبی ﷺ کا اور آپ کی پیروی کا ذکر کرے گا؛ تو لوگ اس کی مذمت کریں گے، اس سے متنفر ہوں گے، اس سے براءت کریں گے، اس کو ذلیل اور رسوا کریں گے!”

(تفسیر القرطبی: 139/7)