رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اس ذات کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے۔ اگر(آج) موسی علیہ السلام(بھی) لوٹ کر آجائیں اور تم مجھے چھوڑ کر ان کی پیروی کرنے لگو تو تم سیدھے راستے سے گمراہ ہو جاؤ گے۔

(سنن الدارمی: 449 حسنہ الالبانی رحمہ اللہ)