رسول اللہﷺ نے فرمایا:
قَالَ تَعَلَّمُوا مِنْ أَنْسَابِكُمْ مَا تَصِلُونَ بِهِ أَرْحَامَكُمْ فَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ مَحَبَّةٌ فِي الْأَهْلِ مَثْرَاةٌ فِي الْمَالِ مَنْسَأَةٌ فِي الْأَثَرِ
”اپنا نسب اس قدر سیکھو ،جس سے تم اپنے رشتے جوڑسکو، اس لیےکی رشتہ جوڑنے رشتہداروں کی محبت بڑھتی ہے ،مال میں اضافہ ہوتا ہے اور آدمی کی عمر بڑھا دی جاتی ہے”۔
(سنن الترمزی:1979:اسنادو صحیح)