رشتہ داری کے بہترین لوگوں کا انتخاب کریں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

حصول اولاد کے لیے اچھی عورتیں منتخب کرو، اور ہم مرتبہ لوگوں سے رشتے لو اور دو۔

سنن ابن ماجہ: 1968، الصحیحۃ: 1067