صلہ رحمی کیا ہے..!؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«لَيْسَ الوَاصِلُ بِالْمُكَافِئِ، وَلَكِنِ الوَاصِلُ الَّذِي إِذَا قُطِعَتْ رَحِمُهُ وَصَلَهَا»
’’کسی کام کا بدلہ دینے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ شخص ہے کہ جب اس کےساتھ رشتہ داری ختم کی جائے تو وہ پھر بھی اسکو ملائے‘‘۔
[صحیح البخاری: 5991]