امام آجری رحمہ اللہ نے فرمایا:
“آدمی کی قرآن مجید، نبی ﷺ کی سنت اور صحابہ کریم رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طریقے سے وابستگی اس بات کی علامت ہے؛ کہ اللہ نے اس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کر رکھا ہے!”
(الشریعۃ للآجری: 24)