جانور ذبح کرنے کی دعا
سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے سینگوں والے دو سیاہ سفید مینڈھوں کی قربانی دی۔ آپ نے انہیں اپنے ہاتھ سے ذبح کیا،
بسم اللہ ،اللہ أکبر
پڑھا اور اپنا پاؤں ان کی گردن پر رکھا۔
(صحیح لبخاری: 5565)