عقیقہ میں گائے ذبح کرنا

سنت پر اکتفا کرتے ہوئے بکرا وغیرہ ہی کیا جائے، تو بہتر ہے۔

ہاں اگر خاندان بڑا ہے، تو چھوٹے جانور کے ساتھ کسی بڑے جانور کو بھی ذبح کر لیا جائے۔ لیکن اس بڑے جانور کو عقیقہ کا حصہ نہ بنائے جائے۔

(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 154)