رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَا مِنْ أَيَّامٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللہِ وَلَا أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ الْعَمَلِ فِيهِنَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ فَأَكْثِرُوا فِيهِنَّ مِنْ التَّهْلِيلِ وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّحْمِيدِ
”عشرہ ذی الحجہ سے بڑھ کر کوئی دن اللّٰہ کی نگاہوں میں معظم نہیں اور نہ ہی ان کے علاوہ کسی اور دن میں اعمال اتنے زیادہ پسند ہیں اس لئے ان دونوں میں تہلیل (لا الہ الا اللہ) وتکبیر (اللہ اکبر)اور تحمید (الحمد للہ) کی کثرت کیا کرو“۔
[مسند احمد:5446]