نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ اور شام کے وقت دس مرتبہ مجھ پر درود پڑھتا ہے، روزِ قیامت اسے میری شفاعت نصیب ہو گی۔

(صحيح الجامع: 6357)