نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

”جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے؛ اللہ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اُس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے، اور اُس کے دس درجات بلند کردیتا ہے“۔

[صحیح الجامع:6359]

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ