سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
“مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ”.
’’جس نے رات میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لیں وہ اسے کافی ہوجائیں گی‘‘۔
[صحیح البخاری: 5009]