صحت کی قدر کیجیے
رسول اللہ نے فرمایا
“إِنَّ أَوَّلَ مَا يُسْأَلُ عَنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَعْنِي الْعَبْدَ مِنْ النَّعِيمِ أَنْ يُقَالَ لَهُ أَلَمْ نُصِحَّ لَكَ جِسْمَكَ وَنُرْوِيَكَ مِنْ الْمَاءِ الْبَارِدِ “
“روز قیامت بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلے یوں سوال کیا جائےگا : کیا ہم نے تیرے جسم کو درست نہیں بنایا تھا، اور کیا ہم نے تجھے ٹھنٹدے پانی سے سیراب نہیں کیا تھا؟ “
(سنن الترمزی : 3358 صححہ الاۤلبا نی رحمہ اللہ)