نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

پانچ امور سے پہلے پانچ امور کو غنیمت جانو:

1: اپنی موت سے پہلے زندگی کو

2: بیماری سے پہلے صحت کو

3: مشغولیت سے پہلے فراغت کو

4: بڑھاپے سے پہلے جوانی کو

5: فقر و غربت سے پہلے مال داری کو۔

(مستدرک حاکم: 7846)