علماء کی ہیبت
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:
میں نے دو سال اس ارادے سے گزارے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث کے متعلق سوال کروں گا، لیکن میں ان کی ہیبت کی وجہ سے سوال نہیں کر سکا۔
(جامع بیان العلم وفضلہ: 456/1)