“اکثر لوگوں کے برباد ہونے کی وجہ یہ ہے؛ کہ وہ تنقید سے خائف اور تعریف کے رسیا ہوتے ہیں، ان کی ہر کوشش و کاوش کا مقصد لوگوں کی خوشنودی ہوتا ہے، تاکہ وہ ان کی مدح سرائی سے محفوظ اور تنقید سے محفوظ رہیں!”
یاد رکھیں! یہ ایک مہلک بیماری ہے، جس کا علاج از حد ضروری ہے!
(مختصر منھاج القاصدین: 212)