تلبیہ

میقات سے حج یا عمرہ کی نیت کرنے کے فورا بعد مرد حضرات بلند آواذ اور خواتین آہستہ تلبیہ پڑھیں

تلبیہ کا وقت

عمرہ میں: احرام سے لیکر طواف شروع کرنے تک حج میں: احرام سے لیکر 10 ذولحجہ کو جمرہ کو کنکریاں مارنے کی ابتدا تک۔