حضرت ابودرداء ؓ فرماتے ہیں:
جس نے صبح اور شام کے وقت سات بار یہ کہہ لیا:
حَسْبِيَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
اللہ تعالیٰ اس کی پریشانیوں میں اس کے لیے کافی ہو جائے گا۔
[سنن أبي داود:5081، عمل الیوم واللیلة لابن السنی:71]