ڈراپ شپنگ کاروبار کرنا
ڈراپ شپنگ کاروبار کی رائج صورت اور جائز نہیں۔ ہاں البتہ اس میں درج ذیل شرائط کا خیال رکھا جائے، تو درست ہوگا؛
- بیچنے والا چیز خود فروخت کرنے کی بجائے، آرڈر کہیں اور منتقل نہ کریں۔
- تصاویر کوئی اور دیکھا کر چیز کوئی اور سیل نہ کی جائے، کیونکہ یہ دھوکہ دہی ہے۔
- جو اشیاء ملکیت میں نہیں، ان کے حوالے سے خود کو مالک ظاہر کرنے کی بجائے انہیں بطور کمیشن ایجنٹ فروخت کیا جائے۔
لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 162