ڈراپ شپنگ کاروبار کرنا

ڈراپ شپنگ کاروبار کی رائج صورت اور جائز نہیں۔ ہاں البتہ اس میں درج ذیل شرائط کا خیال رکھا جائے، تو درست ہوگا؛

  1. بیچنے والا چیز خود فروخت کرنے کی بجائے، آرڈر کہیں اور منتقل نہ کریں۔
  2. تصاویر کوئی اور دیکھا کر چیز کوئی اور سیل نہ کی جائے، کیونکہ یہ دھوکہ دہی ہے۔
  3. جو اشیاء ملکیت میں نہیں، ان کے حوالے سے خود کو مالک ظاہر کرنے کی بجائے انہیں بطور کمیشن ایجنٹ فروخت کیا جائے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 162