کمر بستہ ہو جائیے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں :جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو رسول اللہ ﷺ (عبادت میں ) خوب محنت کرتے اور کمر کس لیتے ، رات بھر جاگتے اور اپنے گھر والوں کو جگاتے-
(صحیح البخاری :2024صحیح مسلم :1174)