رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف اور لیلۃ القدر کی تلاش

نبی کریم ﷺ رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر کو تلاش کرو۔

صحیح بخاری: 2020