آخری عشرہ میں عبادت کا خصوصی اہتمام کرنا

رسول اللہﷺ جس قدر آخری

عشرہ میں عبادت و قیام  جدوجہد

اور محنت کرتے اتنی باقی دنوں

میں نہیں کرتے تھے۔

(صحیح مسلم: 1175)