آخری عشرہ میں عمل کی فضیلت
رمضان کے آخری دس دن، رمضان کے پہلے بیس دنوں سے بھی افضل ہیں، چہ جائیکہ عام دنوں کی بات کی جائے، ہر فضیلت والا عمل ان دس دنوں میں مزید افضل ہو جاتا ہے اور ان میں تھوڑا سا عمل بھی میزان حسنات میں زیادہ تصور کیا جاتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیر بن مرزوق الطريفی حفظہ اللہ